7 views

Is Addiction Spreading Like a Jungle Fire?

نشے کی وباء تعلیمی درسگاہوں میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہی ہے؛ آئندہ ۵ سالوں میں ہر دو میں سے ایک اسٹوڈنٹ نشہ کرئے گا، بچے گا وہ جس کے والدین اسے نشے سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائیں گے ”ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں“ نشے کی بیماری کے سامنے بند باندھنے کیلئے والدین کو ایجنسی کی ضرورت ہوگی، ایجنسی وہ صلاحیت جس میں آپ کی مرضی اپنی ذات پر بھی چلتی ہے اور اولاد پر بھی۔