Program:   No1 Talk | Mehakti Morning | Morning with Farah | The Weekend Show

5 views

Unhappy Married Life

کیا بیوی کا میکے روٹھ کر جانا صحیح طریقہ ہے؟ ازدواجی زندگی کو خوشحال کیسے بنایا جائے؟ جانتے ہیں ڈاکٹر صداقت علی سے

7 views

Choose your servants wisely

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں گھر میں ملازمین رکھتے ہوئے بچوں کویاد رکھیں! بچوں کو صرف اجنبیوں سے نہیں بلکہ گھریلو ملازمین، مذہبی اور دنیاوی تعلیم دینے والے ٹیوٹرز اور رشتہ داروں سے بھی جسمانی طور پر ہراساں کئے جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔

3 views

Choosing Life Partner

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں شادی کو کامیاب کیسے بنائیں؟ جاننے کے لیے دیکھیں

9 views

Foreign Education

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں بیررنِ ملک جا کر پڑھائی کرنا کیسا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیں


9 views

Mental health at workplace


ذہنی اور جذباتی صحت انمول متاع ہے" ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں،" میں نے اس کے بغیر بڑے بڑوں کو تڑپتے دیکھا ہے


10 views

Domestic Violence


گھریلو تشدد بیوی، بچوں اور پورے گھر کی ہنستی بستی زندگی میں زہر گھول دیتا ہے۔ وجوہات اور تدارک۔ قانونی، مزہبی اور نفسیاتی طور پر اس حساس مسئلے سے کیسے نپٹیں؟ ڈاکٹر صداقت علی و دیگر شرکاء بتاتے ہیں

Freeloaders


11 views

Freeloaders-1

مفت بروں سے کیسے بچا جائے؟ ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں مفت بر سے چھٹکارا پانے کے لیے کچھ خاص ٹِپس!! جاننے کے لیے دیکھیں

 

 

14 views

Freeloaders-2

مفت بر سے بغیر رشتۂ خراب کیئے چھٹکارا کیسے پایا جائے؟ ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں مفت بر سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیں

11 views

Love Birds

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں والدین پسند کی شادی کی کیوں مخالفت کرتے ہیں؟ جاننے کے لیے دیکھیں

11 views

Parenting

بچوں کی پرورش میں ہونے والی کچھ خاص غلطیاں؟ وہ سات غلطیاں جو والدین کرتے ہیں؟ جاننے کے لیے دیکھیں

11 views

World Tolerance Day

ٹالرنس ایسے لوگوں کے ساتھ تال میل بنائے رکھنے کا نام ہے جو اگرچہ آپ سے مختلف ہوں، آپ پھر بھی ان کیلئے دل میں بنیادی انسانی احترام روا رکھیں "ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں ٹولرنس کا مطلب ظلم و ذیادتی کو ہنس کر سہنا ہرگز نہیں، بلکہ ایسی حکمت عملی اختیار کرنا ہے جس سے کوئی بھی نا ہارے

8 views

Child abuse: Harassment

زیادہ تر خواتین جنسی ہراسیت پر چپ سادھ لیتی ہیں۔ مرد خاموشی کو نیم رضامندی سمجھتے ہیں۔ سہم جانے اور خاموش رہنے سے ہراسیت بڑھتی ہے"، ڈاکٹر صداقت علی کہتے ہیں،" ہراسیت سے بچاؤ کیلئے خواتین کا ہراسیت کو پہچاننا اور فوری آواز اٹھانا لازم ہے

2 views

Marriage Counselling

دھوکوں اور وارداتوں سے کیسے بچیں؟ ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں زندگی ہوشیاری سے بچ بچا کر کیسے گزاریں؟