You asked for it. With Dr Sadaqat Ali as expert and Dr Ajaz Qureshi as host. Every Friday, 5 to 6pm. WW fb pg live. Dr Sadaqat Ali answers queries of people about relationships, life matters. Researched solution oriented Q& A session. Dr Sadaqat Ali with 4 decades of his hands on expertise, enriches life of his viewers with his golden treatment programs for recovery of patients of addiction and psychological disturbances. Receives live phone calls and comments and questions.

6 views

You Asked For It  (Program # 69)

بڑے لوگوں کی غلطیاں بھی بڑی ہوتی ہیں اس لیے ان کو معافی، تلافی اور اضافی کے اصول پر چلنا چاہیے! ڈاکٹر صداقت علی

7 views

You Asked For It  (Program # 68)

الیکشن کا اشو کرپشن نہیں کمپٹنس ہے، ووٹ نظر آنے والی چیزوں پر دیئے جاتے ہیں؛ کرپشن نظر نہ آنے والی چیز ہے، قابلیت کو ووٹ دیں" ڈاکٹر صداقت علی

12 views

You Asked For It  (Program # 67)

Veto Threat Explained by Dr. Sadaqat Ali

3 views

You Asked For It  (Program # 66)

Dr. Sadaqat Ali talks about Addicted person is a Wizard

12 views

You Asked For It  (Program # 65)

Dr. Sadaqat Ali talks about Addiction prevention

18 views

You Asked For It  (Program # 64)

Personal Development By Dr. Sadaqat Ali

14 views

You Asked For It  (Program # 63)

Maintenance of relationships By Dr. Sadaqat Ali

12 views

You Asked For It  (Program # 62)

Personal Management Skills By Dr. Sadaqat Ali

31 views

You Asked For It  (Program # 61)

Educational program about Goal setting is important for a counselling session

17 views

You Asked For It  (Program # 60)

How Drug Addiction Works By Dr. Sadaqat Ali
اگر دل میں شراب نوشی پر سوال چبھتے ہیں تو آپ اُن پر غورکیجئے- انگلیاں اُٹھیں، چیخ و پکار ہو، دھما چوکڑی مچے یا تماشہ لگے تو بہتر ہے تھوڑے کو زیادہ سمجھیں اور اپنے سکون، خوشی اور لوگوں سے گھلنے ملنے کیلئے قدرتی وسائل سے رجوع کریں۔ یہ سب کیسے ممکن ہو بتاتے ہیں ڈاکٹر صداقت علی

14 views

You Asked For It  (Program # 59)

Dr Sadaqat Ali discussing parenting, Addiction prevention & Brain Health
ترقی کی دوڑ میں نفسیاتی مسائل اور نشے کی علت بڑھ رہی ہے؟ والدین بچوں کی تربیت کیسے کریں تا کہ بچے بغاوت نہ کریں؟ منفی سوچ دماغ میں گند پیدا کرتی ہے آپ کا ذہن آپکا ماسٹر ہے اسکی سوچیں درست ہونگی تو آپکی ذندگی خوشحال ہوگی، بھلا کیسے؟ یہ سب بتا رہے ہیں ڈاکٹر صداقت علی اور ولنگ ویز اور صداقت کلینک کے سائیکولوجسٹ کی بہترین ٹیم

71 views

You Asked For It  (Program # 58)

Drug Addiction treatment? what? why? and how? By Dr Sadaqat Ali
نشہ کرنے والا یا شرابی بدکردار نہیں بلکہ بیمار ہوتا ہے، اسکی مدد ضروری ہے۔ مگر مدد کرنے کے لئے فیملی کو مہارت حاصل کرنا ہوگی؛ اتحاد بنانا ہوگا؛ کیا؟ کیوں ؟ کیسے؟ بتاتے ہیں ڈاکٹر صداقت علی اور ولنگ ویز کے ماہرین نفسیات اس موضوع پر تیسرا پروگرام

48 views

You Asked For It  (Program # 57)

Family's Role in Addiction & Alcoholism : A complete guide
آپ کا پیارا پٹڑی سے اُتر جائے تو فیملی کیسے اُسے واپس نشے سے بحالی کی راہ پر گامزن کرے؟ یہ آسان نہیں مگر نا ممکن بھی نہیں، فیملی اپنی ذہنی جسمانی اور روحانی صحت کو داو پر لگائے بغیر اپنے پیارے کو متانت بھری زندگی گزارنے میں کیسے مدد فراہم کر سکتی ہے؟ ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں کہ کون سے قدم اُٹھائیں اور کون سے نہ اُٹھائیں۔۔۔ یہ ویڈیو آپ کے لئے مکمل گائیڈ ہے۔

29 views

You Asked For It  (Program # 56)

“اگر کوئی پیارا اپنی زندگی برباد کرنے پر تل جائے تو کیا کریں؟ کیا نہ کریں؟“ ڈاکٹر صداقت علی اور دیگر ولنگ ویز پروفیشنلز بتاتے ہیں،“ سگریٹ، چرس، شراب، نارکاٹکس، کوکین، دیگر ڈرگز، جواء، جرائم، بےوفائی، پورنوایڈکشن ،موٹاپہ، بدپرہیزی اور دیگر علتوںکا سامنا ہو تو غم و غصہ کسی کام نہیں آتا؛ فہم و فراست سے کامیابی کی راہ ہموار ہوتی ہے“ زندگی بدل دینے والا، ضرور دیکھئے

33 views

You Asked For It  (Program # 55)

مےنوشی کردار کی خراب ہرگز نہیں! لیکن یہ کبھی بھی ایک تباہ کن بیماری میں بدل سکتی ہے- پھر بہت تماشا لگتا ہے- شراب کی بیماری کیا؟ کیوں؟ کیسے؟ بیماری ہے یا مستی ؟ڈاکٹر صداقت علی اور ولنگ ویز پروفیشنلز کے درمیان ایک اہم نشست- شراب کی بیماری کے راز سے پردہ اٹھتا ہے! ضرور دیکھئیے اور شیئر کیجئے-

24 views

You Asked For It  (Program # 54)

نشے کے مریضوں کو بچاتے بچاتے اہلخانہ خودکیوں روگی ہو جاتے ہیں؟ مریض مدد کیسے کریں کہ وہ نشہ بھی چھوڑ دے اور آپ کو کوئی زحمت بھی نہ ہو! ڈاکٹر صداقت علی اور ولنگ ویز کے سائیکالوجسٹ اس اہم موضوع پر روشنی ڈال رہے ہیں- ضرور دیکھئے

25 views

You Asked For It  (Program # 53)

اپنے پیاروں کے ساتھ مدد کا لین دین کیسے کریں؟ حدود و قیود کا تعین کیسے کریں؟ مدد کے قوائد و ضوابط کیا ہیں؟ لوگ نشے کے مریضوں کو بچاتے بچاتے خودکیوں روگی ہو جاتے ہیں؟ ڈاکٹر صداقت علی اور ولنگ ویز کے سائیکالوجسٹ اس اہم موضوع پر روشنی ڈال رہے ہیں- ضرور دیکھئے

19 views

You Asked For It  (Program # 52)


بائی پولر ڈس آرڈر کا مریض بغیر سوچے سمجھے جذباتی فیصلے کر رہا ہوتا ہے، کبھی نشہ شروع تو کبھی ایکسیڈنٹ اور کبھی خطرناک رویے۔ اپنے پیارے کے موڈ مزاج کے رحم و کرم پر فیملی درہم برہم ہو جاتی ہے۔ ایسے میں مریض اور اُس کی فیملی علاج میں کیسےآئیں بتارہے ہیں ڈاکٹر صداقت علی

18 views

You Asked For It  (Program # 51)

جنسی زیادتی کی روک تھام کے لیے والدین بچےاوربچیوں کے ساتھ بات کب اور کیسے کریں؟ بچوں کو کیسے محفوظ کریں۔ اساتذہ ، قوانین، معاشرے اور سوشل میڈیا کا کردارکیا ہونا چاہیے؟ ڈاکٹر صداقت آپ کے ذہنوں میں اُبھرنے والے چبھتے سوالوں کے قابل عمل جوابات کے ساتھ۔۔۔

18 views

You Asked For It  (Program # 50)

یو نیورسٹی جاتے ہیں تعلیم کے لئے مگر شروع ہو جاتے ہیں لَو افیئرز، پھر بریک اپ اور اختتام ڈرگز پر۔ یہ گورکھ دھندہ ہے کیا؟ اور اس کا کیا حل ہے؟ بتاتے ہیں ڈاکٹر صداقت علی۔

15 views

You Asked For It  (Program # 49)

باپ بیٹے کے رشتے میں چپقلش کیوں رہتی ہے؟ فیملی بزنس میں الجھنیں کیوں پیدا ہوتی ہیں؟ ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں ؛ کیا کریں ؟ کیا نہ کریں؟

9 views

You Asked For It  (Program # 48)

"شراب کے نشے میں دھت ہونے کے بعد کوکین کاپاگل پن ؛ نشے کے مریضوں کا نیا جان لیوا کھیل! اہل خانہ کی جان سولی پر ٹنگی ریتی ہے!"ڈاکٹر صداقت علی اور ولنگ ویز کے ماہرین بتاتے ہیں ، اہل خانہ کیا کریں ؟ کیا نہ کریں؟

15 views

You Asked For It  (Program # 47)

جب بات کرنی مشکل ہو جائے تو کیا کریں ؟ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں

17 views

You Asked For It  (Program # 46)

"دوسروں کی زندگی میں مداخلت کریں یانہ کریں ؟" ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں،" مداخلت کے بارے میں سب کچھ؛ کیا؟ کیوں؟ کیسے؟ کب؟ مداخلت کے سنہری اصول"

10 views

You Asked For It  (Program # 45)

"کرسٹل میتھ اور کریک کوکین جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہی ہیں، آل نائٹ پارٹیز نے لاہور کراچی اسلام آباد پشاور اور فیصل آباد کو سیلاب کی طرح اپنے نرغے میں لے رکھا ہے" ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں ،" خوشخبری یہ ہے کہ ان خطرناک منشیات سے نجات ممکن ہے"

11 views

You Asked For It  (Program # 44)

جب کسی پیارے کی ایڈکشن ہمیں روگی کر دے! کیا کریں اور کیا نہ کریں؟ ڈاکٹرصداقت علی اور دیگر ماہرین کے ساتھ ڈاکٹر اعجاز قریشی کا انٹرویو

6 views

You Asked For It  (Program # 43)

آپ نے پوچھا تھا! "اپنے ہی ستم کیوں ڈھاتے ہیں؟ ہم تو ہمیشہ غیروں سے ہی محتاط رہے؛ لیکن چوٹ کھا کر، تڑپ کر جب بھی واپس دیکھا اپنوں ہی سے ملاقات ہو گئی!"
تنگ کرنے والوں، روز نئے بہروپ بھرنےوالوں، چھینا جھپٹی کرنے والوں، لوٹ مار کرنے والوں اورکمر میں چھرا گھوپنے والوں سے اپنا دامن کیسے بچائیں ؟ ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں۔

6 views

You Asked For It  (Program # 42)

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں کمپنیوں میں خرد پرد، کرپشن اور فراڈ کا خاتمہ بالخیر کیسے ممکن ہو؟

2 views

You Asked For It  (Program # 41)

Dr. Sadaqat Ali tells, How to prevent fraud and embezzlement?
اگر آپ سوچتے ہیں کوئی کمپنی خرد برد اور کرپشن سے پاک ہے تو یہ آپ کا وہم ہے- اگر آپ سمجھتے ہیں کہ فراڈ اور ہیرا پھیری کا کچھ نہیں کیا جا سکتا تو یہ آپ کا وسوسہ ہے، ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں دو سنہری روئیے جو کمپنیوں میں کرپشن، خرد برد اور ہیرا پھیری کا خاتمہ کر دیتے ہیں-

4 views

You Asked For It  (Program # 40)

ڈاکٹرصداقت علی کے ساتھ ناظرین کی لائیو کالز ؛ ڈاکڑ اعجاز
قریشی کی مزے مزے کی باتیں؛

5 views

You Asked For It  (Program # 39)

ڈاکٹر صداقت علی سے کیا پوچھا گیا؟ جب بائی پولر ڈس آرڈر کےساتھ شراب کی بیماری کا ملاپ ہو جاتا ہے تو پھر کیا دھما چوکڑی مچتی ہے؟ لندن سےایک دُکھی ماں نے ہم سے رابطہ کیا ہے۔وہ اپنے بیٹے ذکاءالرحمان کے متعلق بہت تشویش کا شکار ہیں ۔ذکا ء 44برس کے ہیں یہ پاکستان سے 1999ء میں برطانیہ منتقل ہوئے تھے ۔

4 views

You Asked For It  (Program # 38)

Q & A

0 views

You Asked For It  (Program # 37)

نشے کی بیماری : جب ہسپتال میں داخلے کے علاوہ کوئی چارہ نہ ہوتو کیا کریں؟ ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں

4 views

You Asked For It  (Program # 36)

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں بچوں کو ڈرانے دھمکانے اور زور زبردستی کرنے سے والدین کو کن مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہےجاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں

5 views

You Asked For It  (Program # 35)

Hitting the wife is messed up!

3 views

You Asked For It  (Program # 34)

او سی ڈی کیا بلا ہے ؟ جب وہم اور وسوسے ہماری زندگی کو اجیرن بنا دیتے ہیں ، تو مر جانے کو جی چاہتا ہے ، ڈاکٹر صداقت علی اور سائیکالوجسٹ شمائلہ بتول بتاتے ہیں کہ ایسے میں کیا کریں؟ مریض کو طفل تسلیاں دیں یا نہیں؟ او سی ڈی سے نجات کا 5 نکاتی فارمولا جو آپ کی کایا پلٹ سکتا ہے

4 views

You Asked For It  (Program # 33)

ان گنت لاجواب گھرانے شراب خانہ خراب کے ہاتھوں برباد ہو جاتے ہیں" ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں،"مےنوشی کردار کی خرابی نہیں تاہم شراب پینے والوں میں سے کچھ بلانوشی ہو جاتے ہیں جو کہ ایک قابل علاج بیماری ہے- داخلہ ضروری نہیں، اور بھی راستے ہیں- شراب نوشی کم کرنا یا ترک کرنا بھی ممکن ہے- مریض نہ چاہے تب بھی اہل خانہ اس پر اثرانداز.

7 views

You Asked For It  (Program # 32)

اگر آپ اولاد کو یہ تاثر دے بیٹھے ہیں کہ آپ نے ان کا کوئی
ادھار دینا ہے اور اب بوجھ آپ کی سکت سے زیادہ ہو گیا ہے یعنی اولاد کو سیٹ کرنے کے جنون میں آپ خود اپ سیٹ ہو گئے تو سنئے ڈاکٹر صداقت علی کے کھرے کھرے مشورے

0 views

You Asked For It  (Program # 31)

Dr Sadaqat Ali talks about Health care!

3 views

You Asked For It  (Program # 30)

Q & A

8 views

You Asked For It  (Program # 29)

زندگی کی ایسی دشواریاں جن کے سلسلے میں انسان کو مسائل کا سامنا ہے ان کا حل جانتے ہیں ڈاکٹر صداقت علی سے۔

2 views

You Asked For It  (Program # 28)

خاندان کے مسائل کا حل جانتے ہیں ڈاکٹر صداقت علی سے۔

3 views

You Asked For It  (Program # 27)

ٹائم سے پہلے چیزوں کو کیسے بھانپ لیتے ہیں جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں

4 views

You Asked For It  (Program # 26)

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں وہم کا علاج کیا ہے؟ بیچینی یا گھبراہٹ حد سے زیادہ بڑھ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

10 views

You Asked For It  (Program # 25)

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں کاروبار اور فیملی میں توازن کیسے رکھا جائے؟ ازواجی زندگی میں حد سے زیادہ شک کرنے سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

2 views

You Asked For It  (Program # 24)

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں ماں باپ بچوں کو ہر وقت شک کی نظر سے کیوں دیکھتے ہیں؟ بچوں کا مستقبل روشن کیسے کیا جائے؟

1 view

You Asked For It  (Program # 23)

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں بچوں کی تربیت کیسے کرنی چاہیے جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں

5 views

You Asked For it  (Program # 22)

کیا قوت ارادی کو استعمال کرتے ہوئے صحت مند اور کامیاب زندگی کزارنے کے لئے طرز زندگی تبدیل کیا جاسکتا ہے؟

1 view

You Asked For It  (Program # 21)

Live from USA

0 views

You Asked For It  (Program # 20)

فیملی انٹر وینشن کیا ہے؟ ایسا کیا کرنا چاہیے کے منفی سوچ ختم ہوجائے؟ کیا ہم چار گھنٹے سو کر آٹھ گھنٹے کی نیند کا مزہ لے سکتے ہیں؟

1 view

You Asked For It  (Program # 19)

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں کسی سے مدد لینے کی عادت کیسی ہے؟ کیا ایک صحت مند انسان کے لیے چار گھنٹے کی نیند کافی ہے؟

0 views

You Asked for It  (Program # 18)

Talk about Environmental Polution

0 views

You Asked for It  (Program # 17)

Productive Work

0 views

You Asked for It  (Program # 16)

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں ایسے لوگوں کے ساتھ کیسے رہا جائے جو اپنے آپ میں مگن ہوں؟ بدمزاج اور بدتمیز ساتھی کارکن سے کیسے بات کی جائے؟

1 view

You Asked for It  (Program # 15)

ہمیں ایسا کیا کرنا چاہیے کے فٹ اور سمارٹ نظر آئیں؟ اپنے کمفرٹ ذون سے باہر آکر لوگ جلدی غصے میں کیوں آجاتے ہیں؟

0 views

You Asked for It  (Program # 14)

Depression in Different age of Peoples

2 views

You Asked for It  (Program # 12)

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ ذہنی صحت کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے؟

5 views

You Asked for It  (Program # 11)

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں ازواجی زندگی کو کیسے خوشگواررکھا جائے؟ بچوں کی اچھی نشونما کیلئے والدین کو کیا کرنا چاہیے؟ والدین کو بچوں کے ساتھ کیسا سلوک رکھنا چاہیے؟

4 views

You Asked for It  (Program # 10)

ڈاکٹر صداقت علی اس ویڈیو کلپ میں وہ گُر بتارہے ہیں جِن کو اپنا کر ایک ادارے کا سربراہ بہترین لیڈرشپ خصوصیات کا مظاہرہ کر سکتا ہے۔ مثلاً جوکہیں کر کے دیکھائیں، راستے پر چل کے دکھائیں۔ غلط باتوں کو انجانے میں سیکھ لیں انکو درست رویوں سے تبدیل کرنے کی جرات کریں، علم حاصل کرنےکے لیے ٹریننگ حاصل ضرور کریں۔ صرف قوت ارادی نہیں بلکہ ایجنسی سے بھی اِستفادہ کریں

4 views

You Asked for It  (Program # 9)

وہم اور وسوسے آپ کی زندگی کو کیسے اجیرن بناتے ہیں ۔ جا ننے کے لیے ویڈیو دیکھیں

1 view

You Asked for It  (Program # 8)

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں اپنے بچوں سے تعلقات کو کیسے سنوارا جائے؟ جاننے کے لیے دیکھیں

3 views

You Asked For It  (Program # 7)

کیا ذہنی مریض کی شادی کرنے سے وہ ٹھیک ہو جاتا ہے؟ یگر باس سخت گفتگو کا مالک ہو تو کیا کرنا چاہیے؟ آئیں جانتے ہیں ڈاکٹر صداقت علی سے

4 views

You Asked for It  (Program # 6)

شادی میں مزاکرات کے کوئی مثبت نتائج بھی ہوتے ہیں؟
آئیں جانتے ہیں ڈاکٹر صداقت علی سے

3 views

You Asked for It  (Program # 5)

Life Skills

3 views

You Asked for It  (Program # 4)

لوگ خود غرضی کا شکار کیوں ہوتے ہیں؟ اپنے جذبات اور غصے کو قابو کیسے کیا جائے؟ آئیں جانتے ہیں ڈاکٹر صداقت علی سے

6 views

You Asked for It  (Program # 3)

فیملی میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر اختلاف کیوں؟ معاشرے میں اپنے آپ کو ہی کیوں سہی سمجھا جاتا ہے؟ آئیں جانتے ہیں ڈاکٹر صداقت علی سے

6 views

You Asked for It  (Program # 2)

بچوں کے قبضے میں آپکا دل ہوتا ہے، آپ اپنے منہ کا نوالا ان کو کھلاتے ہیں اور پھر وہ بڑے ہو جاتے ہیں اور آپکی بات نہیں مانتے۔ اگر پائلٹ غلط ائیرپورٹ پر شاندار لینڈنگ کرے تو کیا فائدہ ؟؟؟ سیکھنے اور سکھانے کے لمحے کون سے ہوتے ہیں ؟ یہ سب دلچسپ باتیں سیکھیے ڈاکٹر صداقت علی سے

12 views

You Asked for It  (Program # 1)

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں جب زندگی میں کوئی دھوکا دے تو کیا کرنا چاہیے؟ بچے کس عمر میں نشے میں پڑ سکتے ہیں؟ سٹریس سے کیسے بچا جائے؟ فیس بک یا کوئی بھی شغل حد سے زیادہ اچھا نہیں ہوتا- حد سے زیادہ تو پیار بھی اچھا نہیں ہوتا! اگر ول پاور کام نہیں کرتی تو اپنے آپ کو کیسے روکیں؟