Seminars: Dr.Sadaqat Ali appears on Seminars talks about Acknowledge Your Emotions, Alhamrah Patriotic, Current Political Situation,Emotions and for discussing different issues.

0 views

Dr. Sadaqat Ali and Mrs Q&A Session at Young Leaders Conference

ینگ لیڈرز کانفرنس، لاہور میں منعقد کردہ ایونٹ، ثقافت اور نفسیات کے موضوع پر ڈاکٹر صداقت علی بین الاقوامی شہرت یافتہ ایڈکشن سائیکاٹرسٹ اور میڈم عظمٰی صداقت کلینکل سائیکالوجسٹ کی نوجوانوں کے ساتھ دلچسپ گفتگو اور عقل و دانش کو محو تماشہ کر دینے والے سوال و جواب! مَسٹ سِی دِس ویڈیو

2 views

Stress Management: University of Agriculture Faisalabad with Dr. Sadaqat Ali

ڈاکٹر صداقت علی اور عظمیٰ صداقت (کلینیکل سائیکولوجسٹ) کی زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء و طالبات کے ساتھ کردار سازی اور ذہنی دباو سے نمٹنے کے لیے ایک دلچسپ سوال و جواب پر مبنی نشست-

3 views

CMH Medical College

کامیابی کے وہ گُر جو کوئی نہیں بتاتا، آپکا نام آپکا برانڈ نیم کیسے بن سکتا ہے؟ جاننے کے لئے دیکھیئے ڈاکٹر صداقت علی عالمی شہرت یافتہ ایڈکشن سا ئیکا ٹرسٹ کی سی ایم ایچ میڈیکل کالج کے طلبہ و طالبات سے دلچسپ باتیں۔

2 views

Yoga: Way of Life

یوگا کرنے والا مسلمان، سکھ یا ہندو ہو سکتا ہے لیکن یوگا کوئی مذہب نہیں بلکہ اعضا کی شاعری ہے، روح کی غذا ہے، یہ ایسی ورزش ہے جو موڈ مزاج میں انقلاب برپا کرتی ہے- “ہر کوئی ہمیں تشریف رکھنے کے لئے کہتا ہے”،ڈاکڑ صداقت علی کہتے ہیں،”تشریف اٹھائیے، یوگا کیجئے

3 views

Acknowledge Your Emotions

ہمارے جذبات بھی زندہ جاوید حقیقت ہیں لیکن انہیں ناپنے تولنے کا کوئی پیمانہ نہیں اس لئے ہم جذبات کی نفی کرتے ہیں، خصوصی طور پر دوسروں کے جذبات کی- اپنے جذبات کے سامنے ہمیں لا شعوری طور پر جھکنا پڑتا ہے یہی ہے کہ اڈکشن جو کہ جذبات کی وقتی تسکین کا ذریعہ ہے بہت عام ہے- اگر ہم اپنے اور دوسروں کے جذبات کو تسلیم کریں اور ان کا احترام کریں تو کسی اڈکشن کی ضرورت ہی نہیں رہے گی-

5 views

A True Patriotic: Dr. Sadaqat Ali

پاکستان میں دودھ کی نہریں بہیں گی، مٹی سونا اگلے گی، یہ بات سنتے سنتے نصف صدی سے زائد گزر گئی، مگر ایسے دن آ کر نہیں دیے۔ پاکستان سے محبت میری گھٹی میں پڑی ہے اور میں اس سوچ میں گل رہا ہوں کہ پاکستان خوشحال ملک کب بنے گا؟ سب سیاستدانوں کو لعن طعن کرتے ہیں مگر سیاستدان تو درحقیقت لا جواب لوگ ہوتے ہیں۔ وہ مرکز نگاہ ہوتے ہیں ان کا ایک برا نڈ نیم ہوتا

5 views

Bahria University: No Smoking

Dr. Sadaqat Ali at Bahria University speaking with Medical students
سگریٹ چھوڑنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟
اور ہاں! اگر آپ نوجوان ہیں اور کامیابی کے آسمان کو چھونا چاہتے ہیں تو دیکھیے ڈاکٹر صداقت علی کی یہ ویڈیو۔

2 views
3 views
4 views
3 views
2 views
3 views
2 views
2 views
4 views
3 views
3 views

Dr. Sadaqat Ali talks about validation

دل کسی بھی شئے پر آ سکتا ہے، ویسے بھی شوق دا کوئی مُل نہیں!
آپ جو بھی کریں، خوشی سے کریں- خوشی کا راز پانے کیلئے دیکھیئے ڈاکٹر صداقت علی کی یہ دلچسپ ویڈیو

4 views

Validation

ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں انسان میں دھڑکتا دل شہنشاہ ہوتا ہے، آپ باہر سے دستک دےسکتے ہیں لیکن دل اپنا دروازہ اندر سے کھولتا ہے- اگر آپ کسی کے دل میں زبردستی گھسنا چاہیں تو یہ ہو نہیں سکتا! دوسروں کے جذبات کی توثیق دِلوں کےدروازے کھولتی ہےاورآپ کے خیالات لوگ ہاتھوں ہاتھ خریدنے لگتے ہیں۔ کیسے؟

4 views

Dr. Sadaqat Ali at UCP

یونیورسٹی کے دنوں میں پیار ہونا، پھر بریک اپ، رونا دھونا ڈرگز اور کبھی کبھی پڑھنا لکھنا بھی- یونیورسٹی اسٹوڈنٹس سے باتیں کرنا اور اپنا زمانہ یاد کرنا ایک ہی بات ہے، سیم اولڈ اسٹوری ، مزے مزے کی یادیں اور مزے مزے کی باتیں ، ڈاکٹرصداقت کی زبانی آپ بھی سنئے- مکمل ویڈیو کیلئےکلک کریں