NEO TV: Dr.Sadaqat Ali appears on NEO TV talks about Alcohol Addiction, Insomnia Less Income leads to Marital Discord and for discussing different issues. In NEO TV Program Dr sadaqat tells that how can we resolve these issues.

0 views

When will the caste be exhausted from voter's thinking?

ووٹر کی سوچ۔۔ ذات پات سے بالاتر ہوگی کب؟ پاکستانی برادری نضام کے ملکی سیاست میں مضبوط پنجے! ملکی سیاسی ڈھانچہ کہیں علاقائی تو کہیں گروہی مفاد کی زد میں۔

3 views

How to select right candidate to vote?

میں ووٹ کسے دوں؟ ووٹر کِن نفسیاتی کیفیات سے دوچار ہوتا ہے؟ اُمیدواران کس طرح کھیلتے ہیں ووٹر کی نفسیات سے؟ جاننے کے لیے دیکھیں

17 views

Father Son Relationship

بیٹے کے ننھے قدموں کومضبوطی دیتی ہے ممتا اور زندگی کی شاہراہ پر ڈالتی ہے باپ کی شفقت! پھر اس رشتے میں کیوں ہوتا ہے خوف اور بڑھتے ہیں کیوں فاصلے؟ بے اعتمادی اور بے یقینی کیوں؟ دکھ سکھ کے موسم میں کیسے بچائیں دوستی؟ تلخ و شیریں اور پُراسرار رشتے سے پردہ اٹھاتے ہیں ڈاکڑ صداقت علی اور سائیکالوجسٹ عبدالرحمان صداقت

16 views

Are all men alike?

کیا سارے مرد ایک جیسے ہوتے ہیں؟ کیا رونے والے مرد کمزور ہوتے ہیں؟ ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں بے وفائی مردوں سے کیوں منسوب کی جاتی ہے؟

42 views

Neo TV Program

کیا عورت ناقص العقل ہے؟

419 views

How to maintain Sweetness of love after Marriage

ازواجی زندگی کے رںگ کچھ عرصے کے بعد ماںد کیوں پڑھ جاتے ہیں؟ کیا ذمہ داریاں اتنی بڑھ جاتی ہیں کہ دوریاں بڑھنا شروع ہو جاتی ہیں؟ ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں شادی کے بعد محبت کی مٹھاس کیسے برقرار رکھی جائے؟

257 views

Zainab Murder Case

زینب کیس سے ان گنت سوال اٹھے اور ان گنت جواب آئے ! دیکھئے، ڈاکٹر صداقت علی اس بارے میں کیا کہہ رہے ہیں

70 views

Second Marriage Hurdles

اولاد والدین کی دوسری شادی کیوں قبول نہیں کرتی؟ ڈاکٹر صداقت علی بتاتے دوسری شادی۔۔۔ مجبوری یا شوق؟؟

61 views

Depression

کیا چڑچڑاہٹ اور اداسی کی وجۂ ڈپریشن ہے؟ ڈپریشن کیوں ہوتا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیں

43 views

Youth Drug Addiction

نوجوانوں میں منشیات کے استعمال میں اظافہ کیوں؟ ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں کہ منشیات سے کیسے بچا جائے؟ کیسے خود فریبی سے بچا جائے جاننے کے لیے دیکھیں

27 views

World Health Day

تندرستی ہزار نعمت! جان ہے تو جہان ہے!! ڈھلتی عمر میں کس طرح صحت مند رہا جائے؟ جاننے کے لیے دیکھیں

26 views

Women Character Assassination

باتوں کا موضوع اکثر عورت ہی کیوں ہوتی ہے؟ جانتے ہیں ڈاکٹر صداقت علی سے

23 views

Woman Victom

کیا مظلوم صرف عورت ہی ہے؟ اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ یا لطیفۂ؟ آج کی عورت آزادی کی خواہ کیوں؟ جاننے کے لیے دیکھیں

17 views

Time Management

’’بہترین ٹائم مینجمنٹ یہ ہے کہ ہم اپنا کہا ماننے لگیں، ہم پر ہمارا حکم چلنے لگے‘‘۔ ڈاکٹر صداقت علی

27 views

Second Marriage

"کامیاب ازدواجی زندگی ممکن ہے "ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں "کچھ ایسے ٹپس ہیں جو آپ کے ہر دن کو عید اور آپ کی ہر رات کو شب برات بنا دیں گے"

44 views

Screen Addiction

ماں باپ کو کیسے پتا ہو کہ بچہ انٹر نیٹ کیسے استعمال کر رہا ہے؟ تباہ کن راستوں کا باعث سمارٹ فون ایڈکش۔

21 views

Less Income

ریسرچ بتاتی ہے 22 % میاں بیوی مالی معاملات بگڑنے پر علیحدہ ہو جاتے ہیں! کیاآمدنی میں کمی نفاق اور طلاق کی وجہ بن سکتی ہے؟ ڈاکڑ صداقت علی کہتے ہیں ،" امیری سے شادی کو تحفظ نہیں ملتا اور غریبی سے یہ رشتہ کمزور نہیں پڑتا!

24 views

Relationship with inlaws

میاں بیوی کے درمیان مرد جب فٹبال بن جائے، تو کیا کرے؟ بتاتے ہیں ڈاکٹر صداقت علی

15 views

Alcoholism

کچی شراب ہر سال تہواروں پر غریبوں کی جان لے لیتی ہے- پکی شراب کی بھٹی میں بھی تباہی اور بربادی ہی کشید ہوتی ہے-شراب سے وقتی نشہ اور سرور دیتی ہے مگر کون شرابی بن جائے، کچھ نہیں کہا جا سکتا؟ شراب کس کی دوست رہےگی اور کس کی دشمن بن جائےگی، یہ تو سربستہ راز ہے۔

10 views

Insomnia

بے خوابی یا نیند کی کمی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ پرالزام کِس کو دیں؟ بندے کو یا وجوہات کو؟؟ بے خوابی کی وجوہات اور اس کا علاج، ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں۔

13 views

Increasing Rate of Divorce

آج کل جھٹ منگنی، پٹ بیاہ اور فٹ طلاق ہو رہی ہے! ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں آخر ایسا کیوں؟

16 views

BreakUp

دل ٹوٹنے کے سائیڈ افیکٹس! کیوں ہم اپنے انسانی دماغ سے فائدہ نہیں اٹھا پاتے؟ کیسے خود فریبی سے بچا جائے جاننے کے لیے دیکھیں

9 views

Alcohol Addiction

کوئی فیملی ممبرشراب نوشی، نشہ بازی، چین سموکنگ، جوا، کھابہ گیری، سکرین ایڈکشن، لوایڈکشن، بےوفائی جیسی علتوں میں مبتلا ہوتواہل خانہ کیاکریں؟

6 views

Mishal Murder

!میشال مرڈر کیس

9 views

COPD

"جب سگریٹ نوشی سانس لینا بھی دو بھر بنا دیتی ہے تو کیا کریں ؟ " ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں-

10 views

Suicide

لوگ خود کشی کے بارے میں کیوں سوچنے لگتے ہیں اور اس کے پیچھے کیا عوامل کار فرما ہوتے ہیں؟
خود کشی کے خیا لات کا موڈ کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
موڈ کو ٹھیک کرنے کے چار بنیادی طریقے کون سے ہیں؟